Weird and Interesting Facts in Urdu

Weird and Interesting Facts in Urdu

Weird and Interesting Facts in Urdu

 

آیئے آپ کو چند ایسے ہی عجیب و غریب اور دلچسپ حقائق کے بارے میں بتاتے ہیں۔ جو کہ آپ کی معلومات میں ضرور اضافے کا باعث بنے گا-

  • کیوی وہ واحد پرندہ ہے جو اپنے شکار کو سونگھ لیتا ہے-
  • انسانی ہڈیاں اسٹیل سے 5 گنا زائد مضبوط ہوتی ہیںلیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ انہیں توڑا جاسکتا ہے-
  • دنیا کے سب سےبڑے جانور بلیو وہیل کا وزن 200 ٹن (1 لاکھ 81 ہزار کلوگرام) تک ہوتا ہے۔

اسی طرح اس بلیو وہیل کی زبان کا وزن ہاتھی کے وزن سے زیادہ ہوتا ہے- بلیو وہیل کی زبان کا وزن تقریباً 2.7 میٹرک ٹن ہوتا ہے-

  • سرکاری طور پر تسلیم شدہ سب سے لمبا نام Taumatawhakatangihangakoauauotamateapokaiwhenuakitanatahu ہے٬ جو کہ ےنیوزی لینڈ کے علاقے Porangahau کے قریب واقع ایک پہاڑی ہے- اس پہاڑی کی اونچائی 305 میٹر ( 1000 فٹ) ہے-
  • برازیل میں 4 ملین سے زائد گاڑیاں پیٹرول کے بجائے gasohol کو بطور ایندھن استعمال کرتی ہیں- gasohol ایک تیل ہے جو کہ گنے سے حاصل کیا جاتا ہے-
  • آپ کو یہ تو معلوم ہوگا کہ الیگزینڈر گراہم بیل نے ٹیلیفون ایجاد کیا لیکن ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ وہ اپنی والدہ اور بیوی سے ٹیلیفون پر بات نہیں کرسکتے تھے کیونکہ وہ دونوں سماعت سے محروم تھیں-
  • Bookkeeper” انگریزی زبان کا وہ واحد لفظ ہے جس میں مسلسل تین بار حروف دگنے ایک ساتھ ہی آتے ہیں-
  • کشش ثقل کے اثرات کی وجہ سے آپ کا وزن اس وقت تھوڑا کم ہوجاتا ہے جب چاند عین آپ کے سر کے اوپر آجاتا ہے-
  • چھ ٹانگو ں والے جانوروں میں لال بیگ کا شمار دنیا کے تیز ترین جانوروں میں کیا جاتا ہے- یہ ایک میٹر کا فاصلہ صرف ایک سیکنڈ میں طے کر لیتا ہے-
  • صرف دوجانور ایسے ہیں جو سر کو موڑے بغیر پیچھے کی جانب دیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں- جن میں پہلا خرگوش اور دوسرا طوطا ہے-
  • اٹلی کا شہر وینس 118 چھوٹے سمندری جزیروں پر تعمیر کیا گیا ہے،جنہیں 400 پلوں کی مدد سے ایک دوسرے سے منسلک کیا گیا-
  • ایک بلیووہیل روزانہ 3 ٹن غذا کھا سکتی ہے لیکن اس کے ساتھ ہی ایک دلچسپ حقیقت یہ بھی ہے کہ یہ بغیر کچھ کھائے 6 ماہ تک زندہ رہ سکتی ہے-
  • اگر گھنٹوں آپ کمپیوٹر اسکرین کے سامنے گزارنے کے بعد سفید کاغذ کے کسی خالی ٹکڑے کو دیکھیں گے تو وہ آپ کو گلابی دکھائی دے گا-

 

تھکاوٹ اور سستی کی وجوہات

 

Follow on Pinterest

4 thoughts on “Weird and Interesting Facts in Urdu

  1. Pingback: internet
  2. Pingback: visit the website
  3. Pingback: body shop near me

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *